کن فیکوناس نے وجدان کے کسی لمحے میں عالم برزخ کا تمام روحانی گردا فلکیاتی تمباکومیں مسلا اور کائناتی رذلے میں بھر کر ایک الہامی کش لیا ۔۔۔۔ دھواں ارض و سما کی شکل میں مجسم ہو گیا۔