عزیز احمد کے ناول ‘آگ’ میں سلگتا ہوا کشمیر (محمد عاطف علیم)

ناول کسی متعین انجام تک نہیں پہنچتا بلکہ ایک ابہام کی فضا میں چند سوالات چھوڑتے ہوئے ختم ہوجاتا ہے۔
پاکستان کشمیریوں کو کس طرح مایوس کر رہا ہے

کنور خلدون شاہد: لشکرِ طیبہ، حرکتہ المجاہدین، جیش محمد اور حرکتہ الجہاد اسلامی کے ہاتھ لائن آف کنٹرول کی دونوں جانب بسنے والے کشمیریوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔