کرپشن اور ذاتی مفاد

رشوت لینے والے ہر انسان کو اپنے ضمیر کی عدالت کے کٹہرے میں کھڑے ہو کر یہ اعتراف کرنا ہوتا ہے کہ وہ ایک گھٹیا، بزدل، کم ہمت اور کمزور ارادے کا مالک انسان ہے جو اخلاقی اور قانونی دائرے میں رہتے حالات کی مجبوریوں کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔
نندی پور پاور پراجیکٹ اور کرپشن
چینی صدر کےدورہ پاکستان کے دوران اقتصادی راہداری سمیت 51معاہدوں پر دستخط ہوئے اور پاک چین تجارتی حجم 20ارب ڈالر تک لانے پراتفاق کیا گیا ہے۔