کالی ناگکرشن کی مار کی تاب نہ لاکر اس نے زہر اگلنا شروع کر دیا، مگر کرشن کا حملہ اس وقت تک جاری رہا جب تک کالی کے زہر کا سارا خزانہ خالی نہیں ہو گیا۔