سوات: طالبان کے ہاتھوں تباہ ہونے والے سکولوں کی بحالی کی تقریبات شروع، سیاسی انتظامیہ کی عدم شمولیتمینگورہ سوات میں شدت پسندوں کے ہاتھوں تباہ ہونے والے سکولوں کی تعمیر نو کی تقریبات کے سلسلے میں کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔