شعبہ لسانیات قائد اعظم یونیورسٹی کی بندش پر طلبہ کا احتجاجی مظاہرہقائد اعظم یونیورسٹی میں معدوم ہو جانے کے خطرے سے دوچار زبانوں اور کلینیکل لسانیات کی تدریس کا واحد شعبہ بند کیا جارہا ہے۔ یہ شعبہ اس نوعیت کے مضامین پڑھانے کا واحد پاسکتانی شعبہ ہے۔