چاغی اور شہ مریدبلوچستان کے لوگوں نے ایٹمی ذرات کو اپنے سینوں پر برداشت کر کے پاکستان کا دفاع مضبوط کیا، لیکن اب بلوچستان کے سپوت مختلف اقسام کی بیماریوں سے لقمہ اجل بن رہے ہیں