Laaltain

ہمارے بچوں کو جنگ کا ایندھن مت بنائیے

نفرتوں کا پرچار بند کیجیے، بچوں کو پڑھائیے کہ انسان ہونے کے لیے پہلی شرط عالم انسانیت سے محبت کرنا ہے ان میں مذہب، صنف، رنگ اور نسل کی بنیاد پر تفریق کرنا نہیں۔

یہ جنگ ہماری اور ہم سب کی ہے-اداریہ

یہ وقت سول اور عسکری اداروں پر مثبت مگر تعمیری تنقید کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف مشترکہ اور متفقہ حکمت عملی، اہداف اور سمت اختیار کرنے کا وقت ہے۔