زرعی یونیورسٹی میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس استعمال کرنے پر پابندییونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق یہ پابندی بعض طالبات کی طرف سے ساتھی طلبہ کی جانب سے نازیبا تبصروں اور بلااجازت تصاویر اپ لوڈ کرنے کی تحریری شکایات موصول ہونے پر لگائی گئی ہے۔