عشرہ / لونٹھا پولیس

ادریس بابر: ان کی سیٹیوں الارموں ہوٹروں شوٹروں کے چلو میں
ٹریفک کا شور ڈوب مرنے کی جگہ ڈھونڈتا ہے
ٹریفک کا شور ڈوب مرنے کی جگہ ڈھونڈتا ہے
جنسی استحصال کا شکار مستقبل
یہ معاملہ محض پنجاب حکومت یا پنجاب پولیس کی نااہلی اور عدم تعاون کا نہیں، یہ معاملہ شہباز شریف، میاں محمود الرشید اور سراج الحق کے بیانات اور گنڈا سنگھ والا نامی گاوں پہنچنے والی اہم شخصیات کا بھی نہیں، یہ معاملہ چند روزہ خبری ابال کا بھی نہیں، یہ معاملہ صرف 234 بچوں کا بھی نہیں بلکہ یہ معاملہ پنجاب، پاکستان، جنوبی ایشیا اور اس پوری دنیا کے بچوں کا ہے جنہیں مختلف اوقات میں، مختلف طرح سے مختلف مقامات پر جنسی تشدد اور استحصال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
ڈرتے ہیں اے زمیں تیرے آدمی سے ہم
لاہور ہائیکورٹ کے معزز چیف جسٹس جناب منظور ملک صاحب نے بالکل درست فیصلہ صادر فرماتے ہوئے قصور میں پیش آئے واقعات پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل سے معذرت کر لی ہے۔
پولیس گردی اور اس کی اصلاح
پولیس کو سیاسی دباو سے آزاد اپنے فرائض کی انجام دہی کا موقع ملے تو عوام کے جان و مال کے تحفظ کا بنیادی ریاستی فرض ادا کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔