Laaltain

حزب التحریر سے روابط؛ پروفیسر پنجاب یونیورسٹی غالب عطا گرفتار

پروفیسر غالب عطا کو اپنے ساتھی پروفیسروں میں حزب التحریر کا جہادی لٹریچر بانٹنے کی اطلاعات پر گرفتار کیا گیا ہے۔ غالب عطا اپنے طلبہ کی ذہن سازی میں بھی مصروف تھے اور بعض طلبہ کو جمہوریت سے متنفر کرنے اور خلافت کی جانب مائل کرنے کی کوشش کر تے رہے ہیں۔

لاء کالج : جمعیت نے اساتذہ یرغمال بنا لئے، “اصل معاملہ ہاسٹلز اور کیمپس پر اجارہ داری کا ہے“طلبہ

جمعیت کے مسلح ارکان نے یونیورسٹی انتظامیہ کی رِٹ چیلنج کرتے ہوئے جمعہ کو لاءکالج پر دھاوا بول دیا اور دو اساتذہ نعیم اللہ اور عمران عالم کو فیکلٹی روم میں بند کر کے اپنی شناخت چھپانے کے لئے سی سی ٹی وی کیمروں کا رخ موڑ دیا۔

آئی سی ایس پنجاب یونیورسٹی کی ڈگریوں پر ایچ ای سی کے اعتراضات، طلبہ مشکلات کا شکار

(سٹاف رپورٹر) انسٹی ٹیوٹ آف کمیونیکیشن سٹڈیز آئی –سی –ایس پنجاب یونیورسٹی کی 2004 اور ا س کے بعد سے جاری کردہ ماسٹرز کی اسناد پر ایچ ای سی کے اعتراضات نے طلبہ کو مشکلات سے دوچار کر دیاہے۔ اطلاعات کے مطابق 2004 کے بعد سے ادارے کی طرف سے جاری کردہ بیشتر سیشنز کی […]

القاعدہ رکن کی گرفتاری: پنجاب یونیورسٹی میں سکیورٹی کی تشویش ناک صورت حال

حسنین جمیل حساس اداروں کی کاروائی کے دوران پنجاب یونیورسٹی بوائز ہاسٹل نمبر 1 سے القاعدہ رکن کی گرفتاری کے بعد بھی پنجاب یونیورسٹی میں سیکیورٹی انتظامات ناکافی ہیں۔ گرفتار ہونے والاالقاعدہ کارکن اسلامی جمعیت طلبہ کے رکن اور شعبہ شماریات کے سابق طالب علم احمد سجاد کے ساتھ غیر قانونی طور پر کئی روز […]