Laaltain

پشاور بورڈ میں اصلاحات کا آغاز

پشاور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ثانوی اور اعلیٰ ثانوی جماعتوں کے لیے معروضی سوالنامہ کی کمپیوٹرائزڈتیاری اور جانچ کا عمل شروع کر رہا ہے۔