Laaltain

!ہائے پسلی

حساب تو ہم نے بچپن سے پڑھا ہے، گنتی بھی خوب رٹی لیکن عملی زندگی میں استعمال کا موقع تب آیا جب ہم نے نوجوانی کی دہلیز پہ قدم رکھا۔