پریس کلب کی سیاست اور عام صحافیکیا کبھی کسی صحافی رہنما نے یہ سوچا ہے کہ چھوٹے اخبارات اور خبررساں ایجنسیوں سے وابستہ نائب مدیر، پروف خواں اور رپورٹر سات، سات، دس دس ہزار لینے والے کیسے گزارا کر رہے ہیں؟