طبقاتی جدوجہد کیا ہے؟ Farooq Baloch ستمبر 5, 2016 Current Affairs/ Politics, Opinion, Religion & Philosophy فاروق بلوچ: انقلاب کے بعد بھی طبقاتی کشمکش جاری رہے گی اور طبقات کا خاتمہ بتدریج خاتمہ ہو گا۔ طبقات کی بتدریج ٹوٹ پھوٹ سے ریاست بھی بتدریج تحلیل ہو گی۔