خیبرپختونخوا: طلبہ میں ٹیبلٹ تقسیم کیے جائیں گے The Laaltain نومبر 1, 2015 Campus Talks پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت خیبرپختونخوا میں 'یکساں اور معیاری تعلیم' کی فراہمی کے لیے پرائمری سکول کے طلبہ میں 15000 ٹیبلٹ تقسیم کرے گی۔