پاگل خانہمحترم مبشر علی زیدی صاحب، آپ کی سو لفظوں کی کہانی “غلط فہمی” پڑھی تو سوچا کہ میرے ساتھ جو مسئلہ ہے وہ آپ کو لکھ کر دیکھ لوں شاید آپ میری کچھ مدد کرسکیں۔