عافیت کہاں ہے؟

ستیہ پال آنند:آؤ، واپس گھروں کی طرف رُخ کریں بند کمروں میں سیلن ہے، بُو ہے، گھٹن ہے مگر عافیت ہے!