غلامی کی نماز

وقاص عالم: سیاست سے لے کر معاشرت تک تمام شعبہ ہائے زبدگی زوال پذیر ہیں۔ مگر اس سب کے باوجود ہم محض “اللہ ہو” کے ورد اور “اللہ اکبر” کے نعروں پر اکتفا کیے ہوئے ہیں۔
یہ چار عناصر ہوں تو۔۔

عبدالمجید عابد: یہ شناخت پنجاب اور دیگر صوبوں کے شہری علاقوں میں دیہی علاقوں کی نسبت نمایاں ہے۔ ہمارے لئے فکر کی بات یہ ہے کہ اس شناخت کو بعینہٰ تسلیم کیا جائے یا اسے بدلنے کی سعی کی جائے؟