آج کا گیت: خوفِ خدا رہے کہ خیالِ بتاں رہے (مہدی حسن) The Laaltain اپریل 27, 2019 سُر سے پیار کریئے خوفِ خدا رہے کہ خیالِ بُتاں رہے کس طرح ایک دل میں غم دو جہاں رہے غُربت میں تیری یاد سہارا بنی رہے تیرا خیال ساتھ رہا ہم جہاں رہے ہم کو تیرے حضور سبھ...