ظروف سازی کی دم توڑتی روایت

رہن سہن کھانا پینا اور اوڑھنا بچھونا مہذب معاشرت کی پہلی نشانیاں تھیں۔ تین قدیم تہذیبیں جن میں ایک دریائے دجلہ اور دریائے فرات کے کنارے عراق میں میسوپوٹامیہ کی تہذیب ہے، دوسری دریائے نیل کے کنارے مصر اور تیسری وادی سندھ کی تہذیب ہے سبھی جگہ ظروف سازی کی روایت اور صنعت موجود تھی۔
“مولے نو مولا نا مارے تے مولا نہیں مر سکدا”
پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے حامد میر کے کو ایک ٹی وی انٹرویو دیا جس میں اپنی سیکیورٹی کے سوال پر انہوں نے کہا،“مولے نوں مولا نہ مارے تے مولا نہیں مر سکدا”۔