ایک سیاسی جماعت کیسی ہو
میرا دل چاہتا ہے کہ دو ڈیڑھ سو ٹی-وی چینلز ہوں، اِدھر اُدھر ڈرون کیمرے اڑ رہے ہوں، اخبارات کے نمائندے ہوں، صحافی ہوں، میں اسٹیج پر جلوہ افروزہوں اور گرج گرج کر اپنا موقف سب کے گوش گذار کروں۔
میڈیا برائے فروخت
چینلز کی بہتات سے عوامی رہنمائی اور شعور و آگہی میں اضافہ کی جو امید تھی اس کے برعکس آج چینلز نے ہمارے ذہنوں کو منقسم اور منتشرکررکھاہے۔