Laaltain

کوک سٹوڈیو، کاروبار اور ثقافتی بخار

کوک سٹوڈیو کے پروڈیوسرز ڈیفنس کے ان بچوں جیسے ہیں جو سال میں ایک مرتبہ گرمی کی چھٹیوں پر اپنے ممی پاپا کے “ویلج ” جاتے ہیں اور وہاں “کاوز” اور “ٹیوب ویلز” اور “فیلڈز” دیکھ کر خوش ہوتے ہیں۔