ہمارا بڑھاپا کیسا ہو گا؟موسیقی سننے کے نت نئے آلات، فلم بینی کے نئے انداز اور باخبر رہنے کے جدید ذرائع کوئی پتہ نہیں کب مجھے فرسودہ اور دقیانوسی بنا دیں ؟