Laaltain

سول نافرمانی تحریک اور ٹویٹر

قیام پاکستان کے بعد کامیاب ہونے والی واحد سول نافرمانی کی تحریک کے نتیجے میں پاکستان دو لخت ہوا اور بنگلہ دیش وجود میں آیا۔