آئیے آخرت سنواریئے! چند مجرب، مفید، آزمودہ نسخہ جات و ٹوٹکےاگر آپ حرام خور ہیں یعنی حرام کی کمائی کھاتے ہیں اورحرام یو ٹیوب دیکھتے اپنے بچوں کے منہ میں بھی حرام نوالہ ڈالتے ہیں ۔