فرض کرو

تو فرض کرو پھر کیسا ہو جب خواب کی ساری گلیوں سے مسلک کے تماشے دور رہیں ہم عشق نشے میں چور رہیں