Laaltain

اظہار محبت پر پابندیاں ناقابل قبول ہیں۔ اداریہ

افسوسناک امر یہ ہے کہ اظہار محبت پر پابندیوں کا سب سے زیادہ اثر ان طبقات پر ہوتا ہے جو سماجی، سیاسی اور معاشی طور پر محروم اور پس ماندہ ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ نوجوان، خواتین اور ہم جنس پرست افراد ان پابندیوں کی زد میں سب سے زیادہ آتے ہیں۔

وزارت محبت قائم کیجیے

حمیرا اشرف: کیا کبھی کسی نے سوچا ہے کہ اتنی برباد داستانوں کو سن کر محبت سے رُک جائیں۔ نہ دل لگائیں نہ روگ لگائیں، نہ خود کو تڑپائیں، نہ راتوں کو رلائیں۔ کیوں انجام جانتے بوجھتے بھی دو دل اس آگ میں کود پڑتے ہیں۔

محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے

تصنیف حیدر: ویلنٹائن ڈے محبت کے بارے میں سوچ سمجھ کر رائے قائم کرنے کی گھڑی ہے ،جو ہمیں ہماری تمام تر مصروفیت کے باوجود یہ سوچنے کا موقع دیتی ہے کہ محبت کا یہ خاص دن منانے کے لائق کیسے بنا جائے۔ورنہ تو ہماری سوسائٹی میں محبت کرنے والوں کی نہ کوئی کمی ہے، نہ کبھی ہوگی۔

ثقافتی گھٹن اورویلنٹائن ڈے

ویلنٹائن ڈے کا ذکر جب بھی آتا ہے تو اکثر لوگوں کو شرم و حیا یاد آجاتی ہے اور سب لوگ ایک ثقافتی جوش وجذبے سے یہ کہنا شروع کردیتے ہیں کہ ویلنٹائن ڈے سے ہماری ثقافت کو خطرہ ہے ، تو ذہن میں یہ سوال اٹھتا ہے کہ آخر یہ ہماری ثقافت ہے کیا جس کو صرف چند پریمی جوڑوں کی ملاقات سے خطرہ ہے۔