آئی ڈی پیز کی امداد کے لئے جبری عطیات اور اضافی فیس کی وصولیملتان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے نجی تعلیمی اداروں کو متاثرین ضرب عضب کے لئے عطیات جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔