یمنی خانہ جنگی کے خاتمے کا ایک سنہری موقع
یمن میں جاری خانہ جنگی اور سعودی اتحاد یوں کے طرف سے یمن پر مسلط کردہ جنگ کے خاتمے کی طرف ایک مثبت پیش رفت نظر عمان میں روس کے تعاون سے ہونے والے معاہدے کی صورت میں سامنے آئی جسے یمنی حوثیوں اور سابق صدر عبداللہ صالح نے مشروط طور پر قبول کرنے پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔
شریف برادران کے دو اہم کام
تیسری مرتبہ وزیراعظم بننے کے بعدنواز شریف اور اُن کے بھائی وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف دو کام بہت اہم سمجھ کربہت ہی شوق سے کررہے ہیں، پہلا کام جگہ جگہ میٹرو شروع کرنا اور دوسرا کام یہ ہے کہ ہر تھوڑے دن کے بعد کسی نہ کسی پاور پراجیکٹ کا افتتاح کرنا، فارغ وقت میں میاں صاحبان اورنج ٹرین کا شوق بھی پورا کررہے ہیں۔
پیپلز پارٹی بدعنوانوں کا ٹولہ ہے
ذوالفقار علی بھٹو پر اُن کے مخالفین بہت سےالزامات لگاتے ہیں مگراُن کے ایک کٹر نظریاتی مخالف جماعت اسلامی کے سابق نائب امیر پروفیسر غفور احمد مرحوم سے کئی برس پہلے جب یہ پوچھا گیا کہ کیا بھٹو صاحب مالی خوردبرد میں ملوث تھے تو پروفیسر غفور نے جواب دیا تھا کہ بھٹو پر ہر الزام لگایا جاسکتا ہے لیکن بھٹو پر مالی بدعنوانی اور لوٹ مار کا الزام کوئی نہیں لگاسکا۔