بلوچ دانش وروں کے خلاف نئی فردِ جرم

ذوالفقار علی زلفی: کراچی کے علاقے ملیر میں واقع حوالہ جاتی لائبریری، سید ہاشمی ریفرنس لائبریری کی کھڑکیاں توڑ کر لائبریری کے کمپیوٹرز توڑ دیے گئے۔ کامریڈ واحد بلوچ اسی لائبریری کے منتظمین میں سے ہیں۔
خط اُس باپ کے نام جو “لاپتہ“ ہو گیا

ہانی بلوچ: باباجان آج میں آپ سے معذرت کرتی ہوں کہ میں آپ کے لیے کچھ نہیں کر پا رہی ہوں۔ میں جانتی ہوں آپ مجھے بھی معا ف کردیں گے۔