دہشت گردی سے متاثرخیبر پختونخواہ کے اساتذہ ایچ ای سی کے امتیازی سلوک سے نالاں
پشاور میں خیبرپختونخواہ کی مختلف یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کی ایک میٹنگ کےشرکاء کے مطابق دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران طالبان اور شدت پسند تنظیموں کی جانب سے درپیش خطرات کے باوجود کام کرنے والے اساتذہ اور یونیورٹیوں کو ایچ ای سی اور وفاقی یونیورسٹیز کی جانب سے امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔