قادری سے کیسے نمٹا جائے
آج جب قادری صاحب ایک بار پھر ریاست کے خلاف علم بغاوت بلند کر کے اسلام آباد کی طرف مارچ کا ارادہ رکھتے ہیں، امید ہے کہ ن لیگ حکومت ماڈل ٹاؤن لاہور جیسے حربے آزمانے کی بجائے ہوش سے کام لے گی۔
راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس منصوبہ
میٹروبس کا منصوبہ جو ترکی کے تعاون سے شروع کیا گیا تھا ، اس حوالے سے اسلام آباد راولپنڈی میٹروبس منصوبے کو شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ۔