شیر کی دم پر نیب کا پیر

وزیراعظم کی نیب پر تنقید کی وجہ شریف فیملی کے خلاف نیب کی تفتیش ہے یا پھر نیب کے اجلاس میں وزارت پانی و بجلی کے ماتحت ادارے آئیسکو میں غیرقانونی بھرتیوں کی شکایت کی تصدیق کے عمل کو شروع کرنے کا فیصلہ ہے۔
نیب اور انسداد بدعنوانی کا عالمی دن
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں کرپٹ ممالک کی فہرست میں پاکستان کی پوزیشن میں دس درجے کمی خوش آئند ہے ۔