تحفظ پاکستان بل پاکستان کے لئے نیا نہیںنی نوعیت کا پہلا قانون نہیں ہے، ایسے ہی قوانین ماضی میں بھی تشکیل دیے جا چکے ہیں اور آج تک نافذ العمل ہیں۔ پارلیمانی دستاویز میں ایسے قوانین کی ایک فہرست مرتب کی گئی ہے۔