Laaltain

کائنات کی اساسی جہتیں

آئن سٹائن نے اپنے نظریہ اضافت(theory of rel­a­tiv­i­ty) کہ ذریعے اس تصور کو غلط ثابت کر دیا اور زمان و مکان کو ایک اضافی (rel­a­tive) وجود پیش کیا جو کہ قابل تغیر ہے اور کشش ثقل بھی اسی زمان و مکان کے جھول کا نام ہے