نصاب سازی کی ایک اور مشقہائرایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام وزیراعظم کی ہدایت پر نصاب سازی کے پہلے مرحلے کے طور پر موجودہ نصاب کی نظرثانی کا عمل شروع ہو چکا ہے۔