Laaltain

طلبہ تحریک کا تاریخی پس منظر

تعلیم ایک بنیادی سماجی ادارہ ہے اور طلباء اس کا بنیادی رکن ہونے کے ناطے سماجی اور سیاسی سطح پرنہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔زیرِنظر مضمون میں جدید تاریخ کے سیاق و سباق میں طلباء کے سیاسی کردار پر بحث کی گئی ہے۔