نرسنگ؛ ایک باوقار پیشہنرسنگ دنیا بھر میں انتہائی باوقار پیشہ سمجھا جاتا ہے مگر چونکہ ہمارے ملک میں ہر چیز منفی انداز میں لیا جاتا ہے، لہٰذا نرسنگ کے شعبے کو برا سمجھا جاتا ہے۔