میں ضرور پوچھتامیں اگر نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھ سکتا تو ضرور پوچھتا کہ کیا ایک احمدی، عیسائی، یہودی، ہندو اور ملحد کا ناحق قتل بھی پوری انسانیت کا قتل ہے؟