میڈیا برائے فروختچینلز کی بہتات سے عوامی رہنمائی اور شعور و آگہی میں اضافہ کی جو امید تھی اس کے برعکس آج چینلز نے ہمارے ذہنوں کو منقسم اور منتشرکررکھاہے۔