میٹرو نہیں بنیادی ضروریاتارشد علی: میرے نزدیک ایک جاں بلب قوم کے لیے ان منصوبوں کی حثیت ایسے ہی ہے جیسے کسی پیاس سے مرتے ہوئے انسان کے گرد من و سلویٰ اور انواع و اقسام کے کھانے چن دیئے جائیں مگر پانی نہ دیا جائے۔