سعودی توسیع اور مکہ کی تباہی

گیارہ ستمبر کو ہوائی جھکڑوں اورطوفانی موسم کے باعث دنیا کی سب سے بڑی کرینوں میں سے ایک سرخ اور سفید رنگ کی لی بیئر تعمیراتی کرین ٹوٹ کر مسلمانوں کے مقدس ترین مقام مکہ میں قائم بیت اللہ شریف کی عظیم الشان مسجد میں جاگری۔