آشیانہ میرا خواب نمانہبچپن سے آج تک میں نے ہر پریشانی کو کسی نہ کسی طرح حل کیا ہے لیکن ایک سیدھی سی بات میرے لیے پریشانی کا باعث بنی ہوئی ہے۔