آج کا گیت: شامِ شہرِ ہول میں (منیر نیازی، نور جہاں) The Laaltain مئی 4, 2020 سُر سے پیار کریئے گلوکار: نور جہاں کلام: منیر نیازی موسیقی: طفیل نیازی فلم: دھوپ اور سائے شامِ شہرِ ہول میں شمعیں جلا دیتا ہے تو یاد آ کر اس نگر میں حوصلہ دیتا ہ...