منیر احمد فردوس کے افسانے "کالی شلوار والی” کا تاثراتی جائزہ Sheen Zad اگست 5, 2018 کہانی میرے دور کی پہلے دو باتیں منیر احمد فردوس کے بارے میں اختصار میں جامعیت جس طرح میں نےمنیر احمد فردوس کے ہاں دیکھی ہے یہ چیز کم کم ہی دوسرے ہم عصر لکھاریوں میں دیک...