قائم رسول کالج آف ٹیکنالوجی کو یونیورسٹی کا درجہ دے دیا گیا The Laaltain جون 30, 2014 Campus Talks, Education, Issue 20, Reports پنجاب حکومت نے منڈی بہاوالدین میں 1912 سے قائم رسول کالج آف ٹیکنالوجی کو انجینئرنگ یونیورسٹی کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔