منشی رام سہائے، تعلیمی نظام اور پٹواری کی بیٹی

ہمارے اجتماعی مزاج میں منطق اور سائنسی طرز فکرا بھی تک لادینی تصورات سمجھے جاتے ہیں ۔ غیر منطقی سوچ اور غیر سائنسی طرز فکر ہمارا قومی مزاج ہیں ۔لیکن یہ چند برسوں کی بات نہیں ۔ اس کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنی مسلمانوں کے زوال کی تاریخ۔