منجن بیچتے کالم نگار Ali Raza جون 29, 2015 Humor & Satire 1 دس سال بعد میں اس نتیجہ پر پہنچ چکا ہوں کہ ہمارے اردو کالم نگار منجن بیچنے والوں کی طرح روزانہ عوام کے سامنے جہالت ، عقیدت، جذباتیت، روحانیت،پیشن گوئیوں،جھوٹی تاریخ اور شخصیت پرستی وغیرہ کا منجن بیچتے ہیں۔