ذرا بدلا ہوا لیکن وہی پہلے سا پاکستان Satyapal Anand اگست 14, 2016 Poetry ستیہ پال آنند: دھڑکتے دل سے بستے کو اٹھائے امتحان کے واسطے تیار تازہ دم، کسی اسکول کا بچہ ہتھیلی پر درخشاں قسمتوں کی ننھی مُنی سی لکیریں میں اسے پہچانتا ہوں اپنے بچپن سے!